شاہدکپور نے شردھا کپور کو موٹربائیک پرسیر کرائی

شاہدکپور نے شردھا کپور کو موٹربائیک پرسیر کرائی

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکار شاہد کپور اور شردھا کپور کی نئی فلم بتی گل میٹرچالوکی شوٹنگ کی تازہ تصویر جاری کردی گئی جس میں دونوں اداکاروں ایک موٹربائیک پر سواری کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہد کپور اورشردھا کپور نئی فلم بتی گل میٹرچالو کی شوٹنگ میں مصروف جہاں ایک سین عکسبند کروانے کیلئے شردھا کپور شاہد کے ساتھ بائیک پر بیٹھی ہیں یہ تصویر فلم کے سیٹ سے لی گئی ہے۔

فلم میں شاہد کپور ایک عام لڑکے کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جو کرپٹ ملکی نظام کو بدلنے کی ٹھان لیتاہے۔فلم کی ہدایات شری نرائن سنگھ دے رہے ہیں جو کہ 31 اگست کو ریلیز ہو گی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...