خالص موسیقی ہر انسان کے کانوں کو بھلی لگتی ہے،مون پرویز

خالص موسیقی ہر انسان کے کانوں کو بھلی لگتی ہے،مون پرویز

لاہور (فلم رپورٹر) گلوکارہ مون پرویز نے کہا ہے کہ غیر معیاری میوزک نے کلاسیکی موسیقی کی تباہی میں اہم کردار ادا کیا ہے ،بلاوجہ کی اچھل کود کو میوزک کہنا میوزک کی توہین کے متراد ف ہے ۔انہوں نے کہا کہ خالص موسیقی ہر انسان کے کانوں کو بھلی لگتی ہے غیر معیاری میوزک کے باعث نوجوان نسل اپنے کلچر کو فراموش کرتی جارہی ہے اپنیثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ثقافتی شوز اور فوک میوزک کو پر موٹ کرنا چاہیے تاکہ فن اور فنکار زندہ رہ سکے ۔

مزید : کلچر