غیر قانونی رہائشی سکیموں میں آپریشن،دفاتر اور چار دیواریاں مسمار

غیر قانونی رہائشی سکیموں میں آپریشن،دفاتر اور چار دیواریاں مسمار

لاہور(جنرل رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے میٹرو پولیٹن پلاننگ ونگ اور ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمزکے عملے نے گزشتہ روز چار غیر قانونی رہائشی سکیموں میں آپریشن کر کے ان کی چار دیواریاں ‘دفاتر‘سیوریج سسٹم اور دیگر انفراسٹرکچر مسمار کر دیا۔ان غیر قانونی سکیموں میں کرول گاؤں محمود بوٹی کے قریب واقع نیو سٹی ہاؤسنگ سکیم اور مناواں کے قریب جی ٹی روڈ پر واقع الہادی گارڈن‘سبحان گارڈن اور الرحیم گارڈن کی غیر قانونی توسیع میٹرو سٹی شامل ہیں۔

ایل ڈی اے

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...