وزیر اعلیٰ کے کام چیف جسٹس کو کرنے پڑ رہے ہیں

وزیر اعلیٰ کے کام چیف جسٹس کو کرنے پڑ رہے ہیں

لاہور(نمائندہ خصوصی )پیپلز پارٹی لاہور کے سینئرنائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے کرنے والے کام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو کرنے پڑ رہے ہیں پی آئی سی کی شرمناک حالت پر وزیراعلی پنجاب اور ان کے دو دو صوبائی وزراء ہیلتھ کو فوری طور پر مستعفی ہو جانا چاہئے پی آئی سی میں ایک ایک بیڈ پر پڑے تین تین مریضوں نے وزیراعلی پنجاب کی صحت کے میدان میں کی گئی ہنگامی صورت حال کی قلعی کھول کررکھ دی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1