چیف ٹاؤن پلانرایل ڈی اے کو کمرشلائزیشن کی اجازت کا اختیار مل گیا

چیف ٹاؤن پلانرایل ڈی اے کو کمرشلائزیشن کی اجازت کا اختیار مل گیا

لاہور(جنرل رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل زاہد اختر زمان نے چیف ٹاؤن پلانر ایل ڈی اے کولاہور ڈویژن کی حدود میں واقع جائیدادوں کی مستقل اور عارضی یا سالانہ کمرشلائزیشن کی اجازت دینے کااختیار دے دیا ہے۔چیف ٹاؤن پلانر سید ندیم اختر زیدی نے اس مقصد کے لئے فائلوں پر احکامات جاری کرنا شروع کر دیئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1