’’پاکستان‘‘کی خبر پر کاہنہ میں صفائی کا کام تیزی سے جاری

’’پاکستان‘‘کی خبر پر کاہنہ میں صفائی کا کام تیزی سے جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کاہنہ(نامہ نگار)کاہنہ،دیگر علاقہ جات میں روزنامہ پاکستان کی خبر کے بعد لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی کارکردگی بہتر۔مین فیروز پور روڈ ، گلیوں ا ور چوراہوں سے کوڑاکرکٹ اُٹھانے کاکام تیزی سے جاری ۔اہل علاقہ خوش روزنامہ پاکستان کی ٹیم کوخراج تحسین پیش کیا ۔