سیاسی مخالفین (ن) لیگ کی مقبولیت سے خائف ہیں،محمود اختر گورایہ

سیاسی مخالفین (ن) لیگ کی مقبولیت سے خائف ہیں،محمود اختر گورایہ

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کے چیف کوآرڈینیٹر چوہدری محمود اختر گرائیہ نے کوٹ عبدالمالک میں افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مخالفین مسلم لیگ (ن) کی عوامی مقبولیت سے خائف ہوکر ہر طرح کے غیر جمہوری اور منفی ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں تاکہ آئندہ انتخابات سے قبل مسلم لیگ (ن) سے نجات حاصل کر سکیں مگر یہ مخالفین کی خام خیالی ہے ان کی تماما سازشیں بری طرح ناکام ہونگی انہوں نے کہا کہ تمام حربوں کے باوجود 2018ء کے انتخابات میں شکست پی ٹی آئی کا مقدر بنے گی ۔

رانا تنویر

مزید : میٹروپولیٹن 1