مظالم کا شکا ر مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی آج نکالی جائیگی

مظالم کا شکا ر مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی آج نکالی جائیگی

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی) شام ،برما،فلسطین اور کشمیر کے مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کی پرزور مذمت کے سلسلے میںآج صبح 10:00بجے مرکز اہلسنت دارالعلوم غوثیہ صدیقیہ کوٹ عبدالمالک سے ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی انجمن محمدیہ نعمانیہ پاکستان ،تحریک لبیک یا رسول اللہ میں علمائے کرام ،مشائخ عظام معززین علاقہ وعشاقان رسول و دیگر فلاحی سماجی تنظیموں کے علاوہ ہزاروں افراد شرکت کریں گے ریلی کی قیادت علامہ قاضی منیر احمد نعمانی و دیگر علمائے کرام کریں گے ۔

ریلی

مزید : میٹروپولیٹن 1