گجو متہ میں طلبا اور طالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے تقریب

گجو متہ میں طلبا اور طالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے تقریب

لاہور (پ ر ) گجومتہ میں طلبہ اور طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے مقامی موٹرز کے زیر اہتمام ڈریم آرٹ مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سکولوں کے طلبا و طالبات نے بھر پور شرکت کی ۔ سپیشل بچوں نے بھی قسمت آزمائی کیے لیے آرٹ مقابلوں میں حصہ لیا ٹویوٹا میاں خورشیداور میاں اسد منیر نے کہانونہالان کی حوصلہ افزائی کے لیے ایسی مثبت سرگرمی کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ تقریب میں میاں خورشید میاں اسد منیر سیف اللہ شاہد علی ندیم شاہ میمونہ میاں نبیل میاں حنان وحید محمد عمر فاروق عذرا یعقوب ندا جاوید زاریہ اسد منیرحلیمہ سعدیہ اور سہیل طاہرنے خصوصی شرکت کی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...