شریف فیملی کرپشن مقدمات سے نہیں بچ پائے گی،نصیر احمد

شریف فیملی کرپشن مقدمات سے نہیں بچ پائے گی،نصیر احمد

لاہور( نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے رہنماء نصیر احمد، عبدالکریم میو، غلام حسین کھوکھر، اختر شاہ ، عثمان الحق ،حمزہ شکورنے اپنے مشترکہ بیان میں نواز شریف کی جانب سے 70 سالہ جاری ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف اعلان بغاوت کو جھوٹ اور دھوکہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ حکمرانوں نے ڈکٹیٹروں کی ملی بھگت سے نہ صرف اپنے قرضے معاف کروائے بلکہ نیشنلائزہونے والی صنعتوں کو واپس لیا لہذا اب ان کے دھوکہ میں نہیں آئیں گے اور شریف فیملی کرپشن مقدمات سے نہیں بچ پائے گی۔

پیپلز پارٹی

مزید : میٹروپولیٹن 4