شاعر عوام حبیب جالب کی 25ویں برسی کی تقریب کل ہوگی

شاعر عوام حبیب جالب کی 25ویں برسی کی تقریب کل ہوگی

لاہور(پ ر) حبیب جالب میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شاعر عوام حبیب جالب کی یاد میں تقریب کل بروز پیر 4بجے شام الحمرا مال روڈ لاہور ہو گی۔ جس کی صدارت خورشید احمد خان مزدور راہنما اور ناصر جالب کریں گے۔ دیگر مقررین میں انوار الحق پنوں بٹ (صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن) میاں عزیز الرحمان چن ،نوید چوہدری ،قیوم نظامی، چوہدری منظور احمد، افنان بٹ، سید منظور گیلانی، سیف اللہ سیف، اکبر علی خان، افتخار شاہد ایڈووکیٹ، زاہد زوالفقار خان، بیرسٹر عامر حسن و دیگر شامل ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4