پنجاب حکومت عوام کو پانی کی کمی سے نجات دلائے،مراد راس

پنجاب حکومت عوام کو پانی کی کمی سے نجات دلائے،مراد راس

لاہور(پ ر) تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات اور رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ گرمی کی آمد کے ساتھ ہی شہر کے 60 فیصد علاقوں سے پانی غائب ہو گیا ہے جس کی وجہ سے عوام بلبلا اُٹھے ہیں واسا نے بجلی بچانے کے لیے زیادہ تر علاقوں میں ٹیوب ویل چلانے کے اوقات کار میں غیر اعلانیہ کمی کر دی ہے۔ ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گرمی شروع نہیں ہوئی مگر پانی پہلے ہی غائب ہو گیا ہے۔

ٹیوب ویل مقررہ شیڈول سے چھ سے آٹھ گھنٹے کمی کے ساتھ چلائے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب فلفور عوام کو پانی مہیا کرے۔

مراد راس

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...