(ن) لیگ توانائی بحران پر قا بو نہیں پا سکی،شاہد صد یق

(ن) لیگ توانائی بحران پر قا بو نہیں پا سکی،شاہد صد یق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف کا شروع سے مو قف ہے کہ شہباز شریف کی کار کر دگی صر ف اشتہاری ہے شہباز شریف کے سارے منصو بے اشتہاری ہیں شہباز شر یف تو انا ئی بحران پر قا بو نہیں پا سکے جب حکومت صر ف اشتہاروں میں نظر آ ئے گی تو چیف جسٹس کی عوامی مسا ئل حل کر انے پر ن لیگ بو کھلا ہٹ میں نظر آئے گی
ان خیا لا ت کاا ظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا شہباز شریف اور نواز شریف نے اپنے سیا سی حر یف آ صف زر داری سے مل کر ملک کو دو نو ں ہا تھو ں سے لو ٹا ہے کر پشن میں رنگے ہا تھو ں پکڑے جانے والے نواز شریف شر مندہ ہو نے کی بجائے کہتے ہیں کیو ں نکالا ادارو ں کیخلا ف مہم جوائی کے دوران نواز شر یف جس شعلہ نمائی کا اظہار کر رہے ہیں ان کا ایک ایک لفظ لکھا جارہاہے نواز شریف کسی قا نو ن سے با لا تر نہیں آ ئین ‘ قا نو ن اور ملکی غدارو ں کا ٹھکا نہ جیل ہے انہو ں نے کہاکہ نوازشریف مصنو عی باغی ہے مر یم اوراس کے پا پا ملکی سلامتیاور ادرو ں کیخلا ف زہر اگل رہے ہیں شر یف فیملی مظلوم بننے کیلئے جو کر تب کررہی ہے اس میں وہ عوام کو کسی صور ت بے و قو ف نہیں بنا سکتی۔انہو ں نے کہاکہ لاہور ہائی نے در ست کہاکہ ہے کہ شہباز شریف کار کر دگی دکھا ئیں اشتہار ت نہیں تحریک انصا ف شہباز شر یف سے کارکر دگی کے سوا ل کر نے پر عد لیہ کوخر اج تحسین پیش کر تی ہے۔