طالبعلم کا اعزاز

طالبعلم کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) فیض عالم گرائمر سکول کے ہونہار طالبعلم محمد منیب فرحان نے ’PREP‘ کلاس 220 نمبرز میں سے 209 نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی رزلٹ کے موقع پر والد نے پرنسپل سر شکیل میر اور ان کی تمام ٹیم کی محنتوں کو سراہا اور دعا کی ادارہ دن بہ دن زیادہ سے زیادہ ترقی کرے۔