بابر سہیل بٹ کی آج برسی

بابر سہیل بٹ کی آج برسی

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر شہید بابر سہیل بٹ کی پہلی برسی آج دوپہر 2 بجے منائی جائے گی۔اس سلسلہ میں ان کے اہل خانہ کی جانب سے اپنی رہائشگاہ پھینی روڈ شریف پورہ لاہور پر دو پہر دو بجے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا بلاول بھٹو زرداری بھی شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...