چیئرمین سینیٹ بلوچستان سے ہونااچھی بات ہے،بلاول

چیئرمین سینیٹ بلوچستان سے ہونااچھی بات ہے،بلاول

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہاہے کہ چیئرمین سینیٹ بلوچستان سے ہونا اچھی تجویز ہے۔بلاول بھٹو نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ چئیرمین سینیٹ کے معاملے پر پارٹی سے مشاورت کریں گے۔ انھوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ بلوچستان کو اہمیت دی ہے۔واضح رہیکہ بلوچستان سے چئیرمین سینیٹ لانیکی عمران خان نے بھی بات کی ہے

بلاول

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...