عام انتخابات کیلئے کراچی اور کوئٹہ میں لیڈٹرینزز کی ٹریننگ آج سے شروع ہوگی

عام انتخابات کیلئے کراچی اور کوئٹہ میں لیڈٹرینزز کی ٹریننگ آج سے شروع ہوگی

اسلام آباد ( آئی این پی ) الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام آئندہ عام انتخابات کے لئے کراچی اور کوئٹہ میں لیڈٹرینزز کی ٹریننگ (آج ) اتوار سے شروع ہوگی، جبکہ لاہور اور پشاور میں لیڈ ٹرینزز کے پہلے بینچ کی تربیت مکمل ہو چکی ہے ، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام آئندہ عام انتخابات کے لئے کراچی اور کوئٹہ میں لیڈٹرینزز کی ٹریننگ ( آج ) سے شروع ہوگی، جبکہ لاہور اور پشاور میں لیڈ ٹرینزز کے پہلے بینچ کی تربیت مکمل ہو چکی ہے،واضح رہے کہ یہ لیڈٹرینززاگلے مرحلے میں اپریل سے ماسٹر ٹرینز ز کی ٹریننگ شروع کریں گے۔

عام انتخابات

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...