موسسہ جنوب ایشیاء نے حج2018ء کے لیے مکتب کو جگہ الاٹ کر دی

موسسہ جنوب ایشیاء نے حج2018ء کے لیے مکتب کو جگہ الاٹ کر دی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)موسسہ جنوب ایشیاء نے حج2018ء کے لیے مکتب کو جگہ الاٹ کر دی،معلمین کو اگاہ کر دیا گیا ،روزنامہ پاکستان کو معلوم ہوا ہے کہ حج2018ء میں جنوب ایشیاء کے معلمین کو گزشتہ سال والی جگہ الاٹ کی گئی ہے صوفہ کم بیڈکو Aکیٹگری تک محدود کر دیا گیا مکتب کی Bاور Cکے ساتھ کیٹگری میں صوفہ کم بیڈ کی لازمی شرط واپس لے لی گئی ہے ،حج2018ء میں مکتب نمبر7سے صوفہ کم بیڈ نہیں لگیں گے بلکہ معلم مرضی کے گرھے لگا سکیں گے،یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ایک بیڈ کے اوپر بیڈ لگانے کی تجویز بھی پاس نہیں ہو سکی ،دفاع المدنی نے تجویز تسلیم نہیں کی اس لیے گزشتہ سال والی جگہ پر ہی گزارہ کرنا پڑے گا۔

جگہ

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...