سرکاری عازمین حج کی مدینہ میں رہائشوں کے حصول کیلئے آج ٹینڈر کھولے جائیں گے

سرکاری عازمین حج کی مدینہ میں رہائشوں کے حصول کیلئے آج ٹینڈر کھولے جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری عازمین حج کی مدینہ میں رہائشوں کے حصول کے لیے آج ٹینڈر کھولیں گے، پراپرٹی ڈیلرز کو میرٹ پر اوپن اکشن کی سہولت دی گئی ہے ،وزارت مذہبی امور نے مرکزیہ اور گردونواح میں ہوٹلز کے حصول کے لیے پراپرٹی ایجنٹ سے درخواستیں طلب کیں تھیںآج 11بجے ڈی جی آفس جدہ میں ٹینڈر کھولیں گے۔
ٹینڈر

مزید :

صفحہ آخر -