سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں دینے والے بنکوں سے رقم واپس نہ لیں ، ایس ایم ایس کر دئیے گئے

سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں دینے والے بنکوں سے رقم واپس نہ لیں ، ایس ایم ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں دینے والوں کو بنکوں سے رقم واپس نہ لیں کے SMSکر دئیے ،حج درخواستیں دینے والے کنفیوز،پہلے قرعہ اندازی میں ناکامی کےSMSوصول ہوئے اب کہا گیا ہے کہ رقم واپس نہ لیں وزارت مذہبی امور سے روزنامہ پاکستان نے پوچھا تو ان کا کہنا ہے کہ عدالت سے فیصلہ آنے کے بعد دوبارہ قرعہ اندازی ہو گی۔

ایس ایم ایس

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...