نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمنز کے مابین تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمنز کے مابین تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

ویلنگٹن(یواین آئی)نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...