شامی کی آئی پی ایل میں شرکت مشکوک

شامی کی آئی پی ایل میں شرکت مشکوک

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد شامی کی ۔ آئندہ ماہ شیڈول آئی پی ایل میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی۔ دہلی ڈیئر ڈیولز چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ شامی کی شرکت کیلئے بی سی سی آئی کی ہدایات کاانتظارہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...