پاک چائنا فرینڈ شپ زندہ باد سائیکل ریس ‘‘ آج ہوگی

پاک چائنا فرینڈ شپ زندہ باد سائیکل ریس ‘‘ آج ہوگی

کراچی (نیٹ نیوز)سنسنی خیزی،ولولہ انگیزی اور 100تیز رفتار ترین سائیکلسٹوں کی ہائی اسپیڈ ’’میجر عشرت خان انویٹیشن پاک چائنا فرینڈ شپ زندہ باد سائیکل ریس ‘‘ آج ہوگی۔پاکستان اور چائنا کی بے مثال اور لازوال دوستی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یہ ریس 60کلومیٹر پر محیط ہے ۔ ریس ٹھیک صبح 8بجے اسٹار گیٹ شاہراہ فیصل سے شروع ہوگی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی