ربادا پر لیول ٹو کا چارج لگ گیا

ربادا پر لیول ٹو کا چارج لگ گیا

دبئی(نیٹ نیوز) آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جنوبی افریقی باؤلر کگیسوربادا پر لیول ٹو کا چارج لگا دیا جس کے بعد ان کی آخری دو میچز میں شرکت خطرے میں پڑ گئی۔ ربادا نے اسٹیون اسمتھ کو آؤٹ کرکے جشن مناتے انہیں کندھا مارا اور جارحانہ رویہ بھی اختیار کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...