بلیچ پینے سے 3 سالہ بچی کی حالت غیر

بلیچ پینے سے 3 سالہ بچی کی حالت غیر

مانگٹانوالہ( نامہ نگار) بلیچ پینے سے تین سالہ بچی کی حالت غیر ،تفصیلات کے مطابق ننکانہ کے نواحی گاؤں پیڑے والی کی رہائشی 3سالہ بچی مہک نے غلطی سے بلیچ پی لی جس کے نتیجہ میں اس کی حالت غیر ہو گئی جس کو ریسکیو1122کے عملہ نے طبی امداد دینے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ منتقل کر دیا۔

مزید : علاقائی