صوبائی دارالحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور گاڑیوں سے محروم کر دیا

صوبائی دارالحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور ...

لاہور(خبر نگار)صوبائی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی،طلائی زیورات،گاڑیوں اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ہنجر وال کے علا قہ میں جمشید کے گھر میں 4ڈاکو ؤ ں نے فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ لئے اورفر ار ہو گئے۔شا دبا غ کے علا قے میں سبحا ن کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ50ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔گلشن اقبا ل کے علا قہ میں احسا ن کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر ڈاکو2لا کھ90ہزار کی نقد ی، طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ لار ی اڈہ کے علا قہ میں اخترکے گھر میں اس کی فیملی سے ڈاکوایک لاکھ 55ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔مسلم ٹاؤن کے علا قہ میں عر فان کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کرڈاکو ایک لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،نو اں کو ٹ میں جا وید کی فیملی کو یر غما ل بنا کر98ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لوٹ کر لے گئے۔علاوہ ازیں شا لیما ر میں سر فر از،غا لب ما ر کیٹ میں میں بر ہا ن کی گاڑیاں جبکہ نو اب ٹا ؤن میں محمو د ،ہڈ یا رہ میں محسن،مستی گیٹ میں رضا،جو ہر ٹا ؤ ن میں طا ہراورسا ند ہ میںیا سر کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی