قصور:علی رضا کی جگہ پیپر دینے والا فدا حسین گرفتار

قصور:علی رضا کی جگہ پیپر دینے والا فدا حسین گرفتار

قصور(بیورورپورٹ)علی رضا کی جگہ پیپر دینے والا فدا حسین گرفتار، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق امتحانی سنٹر نمبر 2گورنمنٹ ہائی سکول بیدیاں میں لاہور بورڈ کی طرف سے تعینات ڈپٹی سپرنڈنٹ حافظ محمد اکرم نے اچانک سنٹر کا دورہ کیا اور کمرہ نمبر 3میں فدا حسین کو گرفتار کر لیا جو رولنمبر 171136علی رضا نامے لڑکے کی جگہ اردو پارٹ 2کا پیپر دے رہا تھا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...