اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والانوجوان اغوا

اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والانوجوان اغوا

قصور(بیورورپورٹ)اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکلوانے کیلئے آیا نوجوان اغواہ،مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق لکھنیکے کا رہائشی محنت کش عمران علی وڈانہ کے قریب اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکلوانے کیلئے گھر سے آیا تھا کہ نا معلوم افراد اسے اغوا کرکے فرار ہو گئے، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے عمران علی کے بھائی اللہ وسایا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے نوجوان کی تلاش شروع کر دی، لاہور میں متعدد مقدمات پر چھاپے۔

مزید : علاقائی