کو ک سٹوڈیو جولائی میں11ویں سیزن سے نیا سنگ میل عبور کرے گا

کو ک سٹوڈیو جولائی میں11ویں سیزن سے نیا سنگ میل عبور کرے گا

لاہور(پ ر)پاکستان کا بہترین میوزک پلیٹ فارم کوک اسٹوڈیو جولائی میں اپنے 11ویں سیزن میں ایک اور سنگ میل حاصل کرنے کے لئے پیش قدمی کرے گا ۔ کوک اسٹوڈیو پاکستان اگلے سیزن میں بھی اپنے ہم وطنوں کو موسیقی کی منفرد دھنوں سے روشناس کرانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ گزشتہ 10 سالوں میں کوک اسٹوڈیو پاکستان نے تاریخ ساز کامیابیاں حاصل کیں ۔ اس پلیٹ فارم کی (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر