وزیراعلیٰ کا متوقع دورۂ،ڈیرہ غازیخان میں ہنگامی بنیادوں پر صفائی شروع شہریوں نے سکھ کا سانس لیا

وزیراعلیٰ کا متوقع دورۂ،ڈیرہ غازیخان میں ہنگامی بنیادوں پر صفائی شروع ...

ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ )ڈیرہ غازیخان شہر جنوبی پنجاب گندہ ترین شہر بناہواہے ۔شہر کے فٹ پاتوں اور بازاروں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جبکہ صفائی عملہ ڈھونڈنے (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

سے بھی نہیں ملتا۔وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف 17مارچ کو چوٹی میں جلسہ کرنے آرہے ہیں ان کے متوقع دورہ کو دیکھ کر میونسپل کارپوریشن ،ڈیرہ غازیخان بھی غفلت لاپرواہی سے جاگ گئی اور شہر کی ہنگامی بنیادوں پر صفائی شروع کردی ۔میئر ،ڈپٹی مےئر کی ناقص کارکردگی غفلت اور لاپرواہی پر شہری پریشان تھے ۔لیکن اب وزیراعلی کی آمد پر شہر میں صفائی ہونے سے انہوں نے سکھ کا چین لیاہے ۔

متوقع دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر