پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں آگ بجھانے والے آلات کی تنصیب لازمی قرار دے دی
رحیم یارخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں آگ بجھانے والے آلات کی تنصیب لازمی قرار دے دی ہے ۔ اس سلسلہ(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
میں متعلقہ حکام کو سکولوں کی سختی سے چیکنگ کر کے آگ بجھانے والے آلات کی تنصیب یقینی بنانے کے لئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تنصیب