تعلیمی اکیڈمیوں میں بچوں پر جسمانی تشدد کی روک تھام کی غرض سے اساتذہ کی خفیہ مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا گیا

تعلیمی اکیڈمیوں میں بچوں پر جسمانی تشدد کی روک تھام کی غرض سے اساتذہ کی خفیہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان (بیورونیوز)چند روز قبل جام پور میں تعلیمی اکیڈمی میں دس سالہ بچے محمدقاسم پر ذوالفقار نامی ٹیچر کی جانب سے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر صوبائی حکومت کی جانب سے ایکشن لیتے ہوئے پنجاب بھر کی تعلیمی (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

اکیڈمیوں میں پڑھانے والے اساتذہ کی خفیہ مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو تعلیمی اکیڈمیوں میں پڑھانے والے ایسے اساتذہ جو بچوں پر جسمانی تشدد کرتے ہیں کے کوائف حاصل کر کے مفصل رپورٹس صوبائی سیکرٹری تعلیم اور آئی جی پنجاب پولیس کو ارسال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مانیٹرنگ