سری لنکا :بدھ مت مذہی رہنماؤں کی مسلم مخالف پرتشدد کارروائیوں کی مذمت
کولمبو(آئی این پی)سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں بدھسٹ مذہبی رہنماؤں سمیت سینکڑوں کارکنوں نے مسلم مخالف کارروائیوں اور 3 افراد کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے احتجاجی ریلی نکالی،نیشنل بھیکو فرنٹ کا کہنا تھا کہ خاموش مظاہرے کا مقصد تصادم اور مذہبی منافرت کے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )