عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر 11پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر 11پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ ...

ملتان (خبر نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر 11پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 17اور19مارچ کو(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

عدالت میں پیش کرنے کاحکم دیا ہے۔ فاضل عدالت نے تھانہ دہلی گیٹ میں درج منشیات کے مقدمہ (سرکاربنام محمدسعید )میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پرسب انسپکٹروں صفور خان اورغلام مصطفی ،ہیڈکانسٹیبل منیراحمد ،کانسٹیبلوں وریام اورمحمدجاوید جبکہ تھانہ حرم گیٹ میں درج منشیات کیس (سرکاربنام محمود احمد)میں پیش نہ ہونے پرسب انسپکٹر افضل شاہ ،ہیڈکانسٹیبلوں ضیاء اللہ ،محمدوسیم اورعطاء اللہ ،کانسٹیبل محمدفاروق کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کاحکم دیا ہے۔

وارنٹ جاری

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...