نومنتخب سینیٹر رانا محمودالحسن نے صوبائی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

نومنتخب سینیٹر رانا محمودالحسن نے صوبائی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

ملتان ( سپیشل رپورٹر) ملتان سے سینیٹر منتخب ہونے والے ممبر صوبائی اسمبلی رانا محمودالحسن نے صوبائی اسمبلی کی نشت پی پی 196-سے استعفی(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

دے دیا ہے انھوں نے اپنا استعفی سپیکر پنجاب اسمبلی کو بھجوا دیا ہے ۔واضح رہے کہ جنرل الیکشن 2018ء کی مدت قریب ہونے کے باعث ان کی خالی ہونے والی نشت پر ضمنی الیکشن نہیں ہوگا ۔

استعفیٰ

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...