پاکستان سے گوشت کی برآمدات میں9فیصد کمی
ملتان (جنرل رپورٹر) ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گوشت کی برآمدات میں 9فیصد کمی ہوگئی پا کستان بھیٹر بچھڑے بکرے کا (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
گوشت اسلا می ممالک کو برآمد کر تا جو گز شتہ ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں12کروڑ 25لاکھ ڈا لر کا 36ہزار میٹرک ٹن گوشت برآمد کیا گیا تھا مگر رواں سال کے اسی عرصہ میں 9فیصد کمی کے ساتھ گو شت کی برآمدات 11کروڑ 40لا کھ ڈا لر رہی اور مجموعی حجم 31ہزار میٹر ک ٹن رہا گوشت کے برآمد کنند گان کے مطا بق آسٹریلیااور نیو زی لینڈ جیسے مما لک پا کستان سے کہیں زیادہ گوشت برآمد کر رہے ہیں حکو مت گوشت کی برآمد بڑھانے کے لیے عوام کو بکرے اور بچھڑے پا لنے کے لیے تر غیبات دیں تو پاکستان سے گوشت کی برآمدات کئی گنا بڑ ھا ئی جا سکتی ہے۔
گوشت