کراچی،بحریہ ڈانسنگ فاؤنٹین، پانی اور لیزر لائٹ کی زبردست فارمنس
کراچی (خصوصی رپورٹ)بحریہ ڈانسنگ فاؤنٹین کراچی کے شہریوں کو مسحور کررہے ہیں، 250+فاؤنٹینز،2واٹر سکرینز،6 لیزر گرین اور 350 LEDلائٹنگ پراجیکشنز،2 HD4kویڈیو پراجیکٹرز ،180فٹ بلند فاؤنٹینز ہیں۔بحریہ ڈانسنگ فاؤنٹین بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں اور کراچی کے شہریوں مسحورکر رہے ہیں۔ پانی اور لیزر لائٹ کی زبردست ڈانس پرفارمنس ہو رہی ہے اب (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )