صوبہ بھر سے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

صوبہ بھر سے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

خانیوال (نمائندہ پاکستان) صوبہ بھر سے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب تفصیل کے مطابق نیب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے36اضلاع سے سابق (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور ان کے رشتہ داروں کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کردیا گیا ہے ذرائع کے مطابق ضلع خانیوال میں احد چیمہ کی کسی بھی تقسم کی جائیداد نہیں ہے ۔

احمد چیمہ

مزید : ملتان صفحہ آخر