چکن پاکس کے مرض میں مبتلا 18سالہ نوجوان ہسپتال داخل

چکن پاکس کے مرض میں مبتلا 18سالہ نوجوان ہسپتال داخل

ملتان(وقائع نگار)شہباز شریف جنرل ہسپتال میں چک پاکس کے مرض میں مبتلا18سالہ نوجوان داخل کروایا گیا ہے،غلام نبی ولد(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

رفیق کا تعلق تحصیل جلال پور پیروالا ضلع ملتان سے ہے،مذکورہ مریض نے حفاظتی ویکسین کروائی ہوئی ہے اور مریض گزشتہ چند روز سے شدید بخار میں ہے۔

چکن پاکس

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...