رحمتے بابا ہمیشہ آمروں کو ریلیف دیتے رہے،شہناز سلیم ملک

رحمتے بابا ہمیشہ آمروں کو ریلیف دیتے رہے،شہناز سلیم ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر،بیورو رپورٹ) بہاولپو رجلسہ میں عوام کی بھرپور شرکت سے جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ ن کی مقبولیت ثابت ہوگئی۔رحمتے بابا ہمیشہ آمروں کو ریلیف دیتے رہے ۔میاں محمد نواز شریف کی سیاسی بصیرت ہمیں سیاسی کامیابیاں دلارہی ہے۔ 2018ء کا الیکشن عدل کی تحریک میں ریفرنڈم ثابت ہوگا۔لاڈے کا سونامی تحریک انصاف کو برباد کررہاہے ۔کرپشن خاتمے کی بات (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

کرنے والوں نے خیبر پختوانخوہ میں کرپشن سے مال بنایا۔سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کے ممبران سب سے زیادہ بکے ۔مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف ،میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں 2018ء کاالیکشن جیتے گی ۔ان خیالا ت کاا ظہار ممبر قومی اسمبلی مسز شہناز سلیم ملک نے اپنی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن شعبہ خواتین راہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
شہناز سلیم