نوازشریف نے بہاولپور صوبہ کی بات نہ کرکے مایوس کیا،ڈاکٹر وسیم اختر

نوازشریف نے بہاولپور صوبہ کی بات نہ کرکے مایوس کیا،ڈاکٹر وسیم اختر

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بہاولپور کے جلسہ عام میں بہاولپور صوبہ کی بات نہ کرکے عوام کو مایوس کیا ہے عوامی جلسہ میں عوامی مسائل کی بجائے ذاتی مسائل کو زیر بحث لا کر میاں نواز شریف نے ثابت کر دیا ہے کہ انہیں عوامی مسائل کے حل کوئی دلچسپی نہیں ہے بہاولپور صوبہ کی بحالی کا(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

وعدہ کرنے کلے باوجود نواز شریف اور مسلم لیگ کی مقامی قیادت نے اس کا ذکر تک کرنا بھی پسند نہیں کیا انہوں نے کہا کہ 1983 ء سے اقتدار میں رہنے والا شریف خاندان عوام کیاب تک تو مسائل حل نہیں کر سکے تو آئندہ کیسے کرینگے۔

وسیم اختر

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...