ہائر ایجوکیشن کمیشن نے زکریا یونیورسٹی بائیو ٹیکنالوجی منصوبہ کے نقشے پر اعتراضات لگادئیے

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے زکریا یونیورسٹی بائیو ٹیکنالوجی منصوبہ کے نقشے پر ...

ملتان (جنرل رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے زکریا یونیورسٹی کے بائیوٹیکنالوجی کے منصوبے کے نقشے پر اعتراضات لگادئے ،گرلز ہاسٹل پر فوری کام شروع کرنے کی ہدایت کردی تفصیل کے مطابق شعبہ بائیو ٹیکنالوجی کے شعبے کے 50کروڑ سے زائد کی فنڈ منظور ہوئے تھے جس کے پی سی و ن پر اعتراضات اٹھائے گئے مگر یونیورسٹی حکا م نے اس کو ایچ ای سی کو بھجوادیا گزشتہ رو ز ہونے والے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

اجلاس میں اس منصوبے پر اعتراضات لگادئے گئے جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے کلاسز رومز کا سائز بہت چھوٹا ہے ، اور یہ لیب کے ساتھ واقع ہیں ، اس کی لیب کا ڈیزائن مقررہ معیار کے مطابق نہیں تھے۔ ایچ ای سی حکام نے اس بات پر بھی ناراضی کا اظہار کیا کہ گرلز ہاسٹل کی تعمیر شروع کیوں نہیں کرائی گئی اس منصوبے پر فوری کام شروع کی ہدایت کی گئی ہے۔

اعتراضات

Bac

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...