ملائیشیا میں ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کاانعقاد

ملائیشیا میں ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کاانعقاد

کوالمپور(اے این این)ملائیشیا میں10ویں سالانہ ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔تین روز پر مشتمل اس بیلون فیسٹیول (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

میں دنیا بھر سے کئی ماہر کھلاڑی شرکت کی جبکہ اس دلچسپ فیسٹیول کو دیکھنے کیلئے سینکڑوں افرادملائیشیاپہنچے ۔فیسٹیول میںآسمان رنگ بر نگے اور منفرد اندا ز کے عظیم الشان غبا روں سے سجا ہوا دکھائی دیا۔اس مو قع پرمتعدد افراد ہاٹ ائیر بیلونز کو اپنے ہاتھوں سے سجاکر آسمان کی بلندی پر منفرد سفر کر کے نہ صرف پورے شہر کی سیر کر تے ہیں بلکہ تصاویر اور ویڈیو بنا کر اس فیسٹیول کو اپنی زندگی کے یاد گار لمحات میں بھی شامل کر لیتے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...