12مارچ سے شروع ہونیوالی3 روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا

12مارچ سے شروع ہونیوالی3 روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا

ملتان(وقائع نگار)گورنمنٹ شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں12مارچ2018ء سے شروع ہونے والی تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر راؤ ظفر عباس نے 5سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے اس موقع پر ان کے ساتھ صحت کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...