تیسری انٹرنیشنل پلاسٹک سرجری کانفرنس12مارچ کو برن یونٹ میں ہوگی

تیسری انٹرنیشنل پلاسٹک سرجری کانفرنس12مارچ کو برن یونٹ میں ہوگی

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ماڈرن برن یونٹ میں تیسری انٹرنیشنل پلاسٹک سرجری ورکشاپ 12مارچ سوموار سے شروع ہوگی،جو20 مارچ تک جاری رہے گی،جس میں (بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

برطانیہ کے مایہ ناز پاسٹک سرجن ڈاکٹر وسیم سعید شرکت کریں گے،پلاسٹک سرجن اس دوران پاک اٹالین برن یونٹ میں پیدائشی ہاتھوں کے مسائل اور ٹیڑھے ناک کے مریضوں کا معائنہ اور آپریشن کریں گے۔

کانفرنس

مزید : ملتان صفحہ آخر