نئے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ڈاکٹر خلیل احمد اور کمشنر ملتان زون شاہد حسین کل اپنے عہدوں کا چارج سنبھالیں گے

نئے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ڈاکٹر خلیل احمد اور کمشنر ملتان زون شاہد حسین کل ...

ملتان (جنرل رپورٹر) ریجنل ٹیکس آفس ملتان کے نئے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ڈاکٹر خلیل احمد اور کمشنر ملتان زون شاہد حسین کل(بقیہ نمبر61صفحہ12پر )

12مارچ کو اپنے عہدوں کا چارج سنبھالیں گے جبکہ سابق چیف کمشنر زبیر بلال بطور کمشنر کارپوریٹ زون فرائض سرانجام دیں گے۔

چارج

مزید : ملتان صفحہ آخر