پولیس کا اونٹوں کے دنگل پر دھاوا مشتعل شائقین کا پولیس پرپتھراؤ سب انسپکٹر زخمی،15افراد گرفتار

پولیس کا اونٹوں کے دنگل پر دھاوا مشتعل شائقین کا پولیس پرپتھراؤ سب انسپکٹر ...

کوٹ سلطان(نمائندہ پاکستان) موضع سوہیہ میں دنبہ بند کے قریب اونٹوں کا بلا اجازت میلہ جاری تھا کہ پولیس تھانہ کوٹ سلطان نے میلے پر دھاوا بول دیا جس پر شائقین مشتعل ہو گئے(بقیہ نمبر63صفحہ12پر )

اور پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا جس سے سب انسپکٹر محمد اکرم خان زخمی ہو گئے ،پولیس نے 15شائقین گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ،میلہ منتظم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

اونٹوں کا دنگل

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...