کینٹ پولیس کی ملتان ائیر پورٹ پر کارروائی2خواتین مسافروں کو گرفتار کرلیا
ملتان(وقائع نگار)معلوم ہوا ہے کہ ڈی ایس پی نصراللہ وڑائچ کی قیادت میں ایس ایچ او محمد ارشاد نے لیڈی پولیس کانسٹیبلز کے ہمراہ ملتان ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ سے نجی فلائٹ نمبر813سے ملتان آنے (بقیہ نمبر26صفحہ7پر )
والی مصباح بی بی اپنی ساتھی غزالہ بی بی کے ہمراہ گرفتار کیا گیا،مصباح بی بی ایف آر نمبری176/17 تھانہ منگٹن پولیس ڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب کو مطلوب تھی،مصباح بی بی ڈسٹرکٹ قصور کی رہائشی ہے جسکو تھانہ منگٹن پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔