حادثات میں 6افراد جاں بحق کا شکار کو آگ کے شعلوں نے بھسم کر دیا

حادثات میں 6افراد جاں بحق کا شکار کو آگ کے شعلوں نے بھسم کر دیا

ڈہرکی،شجاع آباد،ڈیرہ غازی خان،تونسہ شریف،اوچ شریف(نمائندگان)ٹریفک کے مختلف حادثات میں3 باراتیوں سمیت6افراد جاں بحق ہوگئے کاشتکار آگ میں جھلس کر زندگی سے محروم ہوگیا،ڈہرکی سے نامہ نگا رکے مطابق نیشنل ہائے وے باگوبھٹوکے مقام پرمیرماتھیلوسے کوری والا کھوہ سے دلہا کو بیا ہ کراپنی جیپ میں بارات کے ساتھ ڈہرکی کی طرف آنے والے چنیسرمہرکی جیپ کو سامنے آنے والے ایک تیز رفتارٹرالرنے زوردارٹکر ماردی (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...