حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کرنیوالے 2 افسرمعطل ،انکوائری شروع

حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کرنیوالے 2 افسرمعطل ،انکوائری شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے الیکشن کمیشن میں آئندہ انتخابات 2018 کی حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کرنیوالے 2افسروں ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشن عاطف رحیم اور ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ محمد سرور کو تین ماہ کیلئے معطل کر کے انکوائری کا حکم دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ ڈپٹی ڈائریکٹر وقاص ملک کو الیکشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر عابد شاہ کو بجٹ کا اضافی چارج دیدیا گیا ہے۔
افسر معطل